پولیس کے بجائے اب ڈاکو ناکہ بندی کرنے کے ماہر بن گئے

ملتان میں اب پولیس کے بجائے ڈاکو ناکہ بندی کرنے کے ماہر بن گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ملتان کی ٹمبر مارکیٹ میں 1 گھنٹے تک 4 ڈاکوؤں نے اجارہ داری قائم کرکے شہریوں کو بڑی آسانی سے نقدی اور موبائل فونز سے محروم کردیا یے۔
ڈاکو دوران واردات دکانداروں کو پتھر مار کر دھمکیاں دیتے رہے جبکہ دوران واردات ٹمبر مارکیٹ کے 30 سے زائد افراد کو ڈاکوؤں نے جی بھر کے لوٹا ہے۔
واضح رہے کہ ڈاکو صبح 5 بجے سے لے کر 6 بجے تک لوٹ مار کرتے رہے جبکہ پولیس تاحال کسی بھی ڈاکو کو گرفتار نہیں کر سکی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

