پی سی بی کے دفاتر منگل سے جمعرات تک بند

عید تعطیلات کے باعث پی سی بی کے دفاتر منگل سے جمعرات تک بند رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عید الضحٰی کی تعطیلات کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ کے دفاتر منگل سے جمعرات تک بند رہیں گے۔
پی سی بی کا کہنا ہے کہ تمام پی سی بی ملازمین کو جمعہ کے روز گھروں سے کام کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا کہ اس دوران صرف قومی کرکٹ ٹیم سے متعلق انکوائری کی جاسکتی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

