انگلینڈ کرکٹ بورڈ حکام کی پاکستان ٹیم انتظامیہ سے ہنگامی ملاقات

انگلینڈ کرکٹ بورڈ حکام کی پاکستان ٹیم انتظامیہ سے لاہور میں ہنگامی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ای سی بی آفیشلز اور میڈیکل پینل نے پاکستان ٹیم منجمنٹ کو تفصیلی بریفنگ دے دی ہے جبکہ ای سی بی آفیشلز نے کھلاڑیوں کے انتخاب کے عمل کے بارے میں بھی آگاہ کیا ہے۔
پاکستان ٹیم منجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ بریفنگ میں چیف ایگزیکٹو وسیم خان اورڈائریکٹر انٹر نیشنل ذاکر خان بھی موجود تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

