Advertisement

اسرا بیلگیچ کے دن کا بہترین اختتام کب ہوتا ہے؟

تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے اپنی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔

ترک اداکرہ اسرا بیلگیچ نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی اداکارہ نے انسٹا اسٹوریز میں اپنے دن کے بہترین اختتام کے بارے میں بتایا ہے۔

 جس میں اداکارہ کو گاڑی میں سفر کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے انسٹا اسٹوریز میں بتایا کہ ان کے دن کا بہترین اختتام اس وقت ہوتا ہے جب ان کے پیسینجر سیٹ پر بیٹھے ہوئے پیچھے سورج غروب ہو۔

Advertisement

اداکارہ نے دنیا بھر سے سیریز میں اپنے کردار بطور حلیمہ سلطان شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے داد وصول کی ہے۔

واضح رہے کہ ایسرا بلگیچ کو ’ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار اور شاندار اداکاری کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبولیت ملی۔۱

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version