پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج لیڈز میں کھیلا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق میچ مقامی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا جبکہ ٹیم میں آج کوئی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ آج میچ سے قبل فاسٹ بولر حسن علی کی فٹنس کا جائزہ ان سے باؤلنگ کروا کے لیا جائیگا جبکہ وہ آج پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں۔
حسن علی بائیں ٹانگ میں کھیچاؤ کے باعث پہلا ٹی ٹونٹی میچ نہیں کھیل سکے تھے۔
واضح رہے کہ پاکستان ٹیم کو 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

