انوشکا شرما کی بیٹی کے ساتھ سیر، تصویر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما کی لندن میں بیٹی وامیکا کے ہمراہ تصویر وائرل ہو گئی۔
بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کے ایک فین پیج کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کی بیٹی کے ہمراہ موجود تصویر شیئر کی گئی۔
تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انوشکا انگلینڈ میں عام حُلیے میں بیٹی کو لیے گھوم پھر رہی ہیں۔
[amazonad category=”Electronics”]
اداکارہ انوشکا شرما کے مداحوں کے جانب سے اس تصویر کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ رواں برس 11 جنوری کو ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام انہوں نے وامیکا رکھا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

