Advertisement

یہ کس مشہور اداکارہ کی تصویر ہے؟

کیا آپ اوپر موجود تصویر میں اس بچی کو پہچان سکتے ہیں کہ یہ کون ہے؟

حال ہی میں اداکارہ و میزبان صنم جنگ کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی تصویر شئیر کی گئی جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ گئے۔

[amazonad category=”Auto”]

انسٹاگرام پر صنم جنگ نے چشمہ لگائی ہوئی بچی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا۔

اداکارہ نے تصویر کا کیپشن درج کرتے ہوئے مداحوں سے سوال کیا کہ اندازہ لگائیے کہ تصویر کس کی ہے؟

صنم جنگ نے اس تصویر کو ماضی کا ایک دھماکا قرار دیا اور لکھا کہ میرے خیال میں میرے ایک کزن نے میرا یہ حال کیا۔

Advertisement

اس تصویر میں بچی کو چشمہ لگائے اور دوپٹہ پہنے انہماک سے تصویر کھنچواتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے بھی دلچسپ تبصرے کیے جارہے ہیں۔

ایک صارف نے اداکارہ کی تصویر ان کی بیٹی علایا کی مشابہت قرار دیا اور کہا کہ بنا گلاسز بالکل علایا جیسی ہیں۔

ایک اور صارف نے لکھا کہ بچپن کی یادیں بہت خاص ہوتی ہیں۔

دنیا بھر میں شوبز شخصیات اپنی بچپن کی تصویر شیئر کرتی ہیں جنہیں دیکھ پہچاننا مشکل ہو جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version