پولیس کی گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کارروائیاں

کراچی پولیس نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کامیاب کارروائیاں کی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس کی کارروائیوں کے نتیجے میں 980 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جن میں سے منشیات فروش ملزمان سے بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد کرلی گئی یے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار ہوئے ملزمان کے پاس سے 149 سے زائد غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اسکے علاوہ مجموعی طور پر 70 موٹرسائیکلیں اور 1 گاڑی تحویل میں لے لی گئی ہے۔
واضح رہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے ان کو تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement