برساتی نالوں کی صفائی کام 1 ماہ سے جاری ہے

کراچی کے بڑے برساتی نالوں کے چوکنگ پوائنٹس 90 فیصد کلئیر ہیں۔
محکمہ میونسپل سروسز حکام کے مطابق تمام بڑے برساتی نالوں پر 1 ماہ سے صفائی کا کام جاری ہے جبکہ بلدیہ عظمی بھی کراچی میں بھاری مشینری کے ذریعے نالوں کی صفائی میں مصروف ہے۔
محکمہ میونسپل کا کہنا ہے کہ شہر میں کسی بڑے برساتی نالے کے اوور فلو ہونے کی اطلاع تاحال نہیں ملی ہے۔
واضح رہے کہ شہر میں 38 بڑے اور 200 سے زائد چھوٹے برساتی نالے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

