Advertisement

درجہ حرارت کم کرنے کیلئے یو اے ای میں مصنوعی بارش

بارش

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے مصنوعی بارش کر دی۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں درجہ حرارت کو کم کرنے کے لیے مصنوعی بارش برسادی۔

دبئی کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔

اس کے لیے حکام نے ڈرون ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جس نے بادلوں کو الیکٹرک شاک کے ذریعے قریب لانے اور بارش برسانے کے لیے متحرک کیا۔

بارش کی ویڈیو یو اے ای کے محکمہ موسمیات کی جانب سے شیئر کی گئی۔

Advertisement

جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہاں اس طرح بارش ہورہی ہے جیسا کہ مون سون کے سیزن کے دوران ہوتی ہے۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس سارے عمل میں انھوں نے جس تکنیک کا استعمال کیا ہے وہ ’کلاؤڈ سیڈنگ‘ کے نام سے جانی جاتی ہے۔

 اس کا مقصد اس امید کے ساتھ کنڈینسیشن کو بڑھانا ہے تاکہ بادل بارش برسائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ سے شہبازشریف کی اہم ترین ملاقات کل ہوگی ،وزیراعظم نے امریکی صدر کو امن کا داعی قرار دیدیا
اسرائیل کو لگام دی جائے ، مزید برداشت نہیں کر سکتے ، اردوان کا جذباتی خطاب
تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے تذکرے پر اقوام متحدہ میں مائیک بند
غزہ میں ہولناکیاں جاری ، قتل و غارت کی تمام حدیں پار ہو چکیں، انتونیوگوتریس
سعودی مفتیِ اعظم، شیخ عبدالعزیز آل الشیخ انتقال کر گئے
دو ریاستی حل اجلاس، پاکستان کا اعلان نیویارک کی مکمل حمایت کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version