Advertisement

نور مقدم قتل کیس: پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول

اسلام آباد میں قتل ہونے والی سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق نور مقدم کی موت کی وجہ دماغ کو آکسیجن سپلائی کی بندش ہے۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مقتولہ کا سر دھڑ سے الگ کیا گیا اور مقتولہ کے جسم پر تشدد کے متعدد نشانات پائے گئے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مقتولہ کے گھٹنے کے نیچے کے حصے پر زخموں کے متعدد نشان ہیں جبکہ مقتولہ کے جسم پر متعدد مقامات پر چاقو کے گہرے زخم ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقتولہ کے معدے سے لیا گیا مواد فارنزک کیلئے لیبارٹری بھجوایا گیا ہے تاہم معدے کی فارنزک رپورٹ پولیس کو تاحال موصول نہیں ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات ، وزارت صحت کے منصوبوں پر بریفنگ
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
مسلم لیگ ن کا آزاد کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان
سندھ پبلک سروس کمیشن کے خلاف بدنیتی پر مبنی گمراہ کن مہم کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version