Advertisement

شاہ رخ خان اور سنجے دت ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور اداکار سنجے دت پہلی بار ایک بڑے پراجیکٹ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ رخ خان اور سنجے دت بہت جلد ایک ساتھ اسکرین پر نظر آئیں گے اور اُن کی اس فلم کا نام ’راکھی‘ ہے۔

دوسری جانب میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ شاہ رخ خان اور سنجے دت کی اس فلم کا نام عارضی طور پر رکھا گیا ہے۔

یوں تو شاہ رخ خان اور سنجے دت نے اداکاری کی دُنیا میں اپنی اپنی ایک خاص جگہ بنائی ہوئی ہے اور دُنیا بھر میں دونوں اداکاروں کے مداحوں کی تعداد بھی لاکھوں کروڑوں میں ہے۔

تاہم دونوں اداکاروں کے مداحوں کی یہ خواہش ہے کہ ایک بار شاہ رخ خان اور سنجے دت ایک ساتھ ایک فلم میں دِکھیں۔

Advertisement

 لیکن یہ دونوں اداکار ابھی تک بڑی اسکرین پر ایک ساتھ نظر نہیں آئے۔

اب دونوں اداکار دُنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کی خواہش پوری کرنے والے ہیں۔

تاہم اس حوالے سے ابھی تک شاہ رخ خان اور سنجے دت کی جانب سے کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version