نیہا ککڑ اور روہن پریت کی مداحوں کو عید کی مبارکباد

بھارتی گلوکار نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ نے اپنے مداحوں کو عید کی مبارکباد پیش کر دی۔
نیہا ککڑ نے شوہر کے ہمراہ اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی۔
گلوکارہ نیہا نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ آپ سب کو ہماری جانب سے عید بہت بہت مبارک ہو۔
دونوں کی تصاویروں اور ان کے پیغام کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

