رابعہ انعم کے بیٹے کی تصاویر سامنے آگئیں

پاکستان کی اینکر پرسن اور میزبان رابعہ انعم نے اپنے بیٹے کی تصاویرسوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہیں۔
رابعہ انعم کے ہاں رواں ماہ کے آغاز میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کی تصویریں رابعہ انعم نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر شیئر کی ہیں۔
رابعہ انعم کی ایک تصویر میں اُن کے شوہر کوبھی دیکھا جا سکتا ہے۔
رابعہ انعم کی جانب سے اپنے بیٹے کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے دلچسپ کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ نیند کھونے کی میری سب سے پسندیدہ وجہ۔
جبکہ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں اپنے ننھے بیٹے کا نام ’محمد سالار عبید‘ لکھا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

