Advertisement

حسن علی کی بیٹی کی نئی تصویر وائرل

حسن علی

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے اپنی ننھی شہزادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی اکثر اوقات اپنی بیٹی اور اہلیہ کے ہمراہ تصویریں شیئر کرتے رہتے ہیں۔

حسن علی کے جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے ۔

Advertisement

حسن علی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نے اپنی بیٹی ’حیلینا حسن علی‘ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اُنہیں اپنی کُل دنیا قرار دیا ہے اور ساتھ میں دل کا ایموجی بھی بنایا ہے۔

اس کے علاوہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ  میں فاسٹ بالر حسن علی آج سیریز کا پہلا میچ نہیں کھیلیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق فاسٹ بالر حسن علی بائیں ٹانگ میں کھچاؤ محسوس کرنے کے باعث انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔

حسن علی کو احتیاطاً 16 جولائی کو ٹرینٹ برج، نوٹنگھم میں شیڈول میچ میں آرام تجویز کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version