Advertisement

کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد تیز ی سے بڑھ رہی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد تیز ی سے بڑھ رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری  نے سماجی  رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک جاری کردہ پیغام میں کہا کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں  2632 افراد کے کورونا  ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

 وفاقی وزیر نے سب کو ماسک کا استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version