Advertisement

سارہ، یمنیٰ، اقراء اور ریما کے پہناوے کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈستری کی اداکارہ پہناوے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں چند اداکاراؤں کی مکمل لباس پہننے پر تعریفیں بھی کی جا رہی ہیں۔

گزشتہ دنوں ایک اسٹائل ایوارڈ شو منعقد کیا گیا جہاں پاکستان کی معروف اداکاؤں نے اپنے حسن کی جلوے بکھیرے مگر کچھ اداکاراؤں کو مغربی لباس پہننے پر شدید تنقید کا سامنا بھی رہا۔

[amazonad category=”Auto”]

ایسے میں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے مختلف اداکاراؤں کا موازنہ اُن کی ساتھی ادا کاراؤں کے ساتھ کیا جا رہا ہے کیونکہ وہ اسٹائل ایوارڈ میں مشرقی لباس پہن کر شرکت کرتی رہی ہیں۔

انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے چند معروف اداکاراؤں کی تصویروں کا کولاج بنایا گیا ہے جس میں سینئر فلم، ٹی وی اداکارہ و میزبان ریما خان، اداکارہ اقراء عزیز ، اداکارہ یمنیٰ زیدی اور اداکارہ سارہ خان کو دیکھا جا سکتا ہے، یہ تصاویر گزشتہ ایوارڈ شو سے لی گئی ہیں۔

Advertisement

کولاج میں نظر آنے والی سب ہی اداکاراؤں نے خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں اور ایوارڈ شو میں شرکت کر رہی ہیں۔

Advertisement

انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے مغربی لباس پہننے والی اداکاراؤں سے اپنی پوسٹس پر پوچھنا ہے کہ معزز خواتین، اسٹائل ایوارڈ شو میں آپ کو اِن جیسا دکھنے اور ایسا لباس پہننے سے کیا چیز روک رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version