یاسر حسین کی شعیب ملک کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین کی قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
اداکار یاسر حسین نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر قومی کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔
سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والے یاسر حسین اور شعیب ملک کی یہ تصویر کسی تقریب کی لگ رہی ہے جس میں پیچھے دیگر شوبز ستاروں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
اداکار نے تصویر کے کیپشن میں شعیب ملک سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ مداح کی محبت کا لمحہ۔
اُنہوں نے مزید لکھا کہ شعیب ملک انتہائی نرم مزاج شخصیت کے مالک ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

