کرغیزستان کے سفیر کی الوداعی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو سراہا گیا ہے، اسد قیصر

اسد قیصر
اسد قیصرکا کہنا ہے کہ کرغیزستان کے سفیر کی الوداعی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو سراہا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ پاکستان میں جمہوریہ کرغیزستان کے سفیر ایچ ای ای ایرک بیشیمبیف کے ساتھ الوداعی ملاقات میں پاک کرغیزستان کے دوطرفہ تعلقات کو مزید تقویت دینے کے لئے ان کی شراکت کو سراہا گیا ہے۔
انھوں نے مزید لکھا ہے کہ ان کی طرف سے کی جانے والی کاوشوں کے لئے نیک تمنا اور دعا ہے۔
AdvertisementIn a farewell meeting with Ambassador of Kyrgyz Republic to Pakistan H.E Erik Beishembiev, appreciated his contributions towards further strengthening Pak-Kyrgyzstan bilateral relations. Wished him good luck in his future endeavors!🇵🇰 🇰🇬 pic.twitter.com/4GLsBb8gLI
— Asad Qaiser (@AsadQaiserPTI) July 16, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

