Advertisement

لومڑی کی اپنے بچوں کے ساتھ دلچسپ ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر لومڑی کی اپنے بچوں سمیت ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چیسٹر زو نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو ڈالی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے مقبول ہوگئی۔

[amazonad category=”Mobile”]

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے لومڑی اپنے بچوں کی دیکھ بھال کررہی ہے اور ان کے لئے کھانے کا بندوبست کررہی ہے ۔

اس ویڈیو کو ساتھ درج تحریر میں بتایا گیا کہ بچوں نے اپنے گھر سے پہلی بار قدم باہر نکالا ہے اور یہ ان کا پہلا آؤٹ ڈور پلے ہے اور ماں کی طرف سے فراہم کردہ پہلا ٹھوس کھانا بھی۔

Advertisement

بچوں کی شرارتوں، اچھل کود اور ماں کی محبت کے اظہار کی حرکات پر مبنی اس ویڈیو کو جس نے بھی دیکھا اس کے چہرے پر مسکراہٹ بکھر گئی۔

Advertisement

چسٹر زو نے ’دی زو کے ہیش ٹیگ کے ساتھ شیئر کی گئی اس ویڈیو کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ یہ فوٹیج خاص ہے، ایسا آپ کو شاید ہی دیکھنے کو ملے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version