Advertisement

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 27 افراد جان کی باری ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا  سے مزید 27 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1 ہزار 980 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 48 ہزار 382 کورونا ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں۔

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 4.09 فیصد ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے آنے کا بھی خدشہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version