علیزے شاہ کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی صارفین نے تنقید شروع کر دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب ڈانس کر رہی ہیں۔
وائرل ہونے والی ویڈیو کی وجہ سے اداکارہ علیزے کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
[amazonad category=”Auto”]
ڈانس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے ہمرا پاکستانی گلوکارہ علی ظفر بھی موجود ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں علیزے شاہ نے ہلکے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ ویڈیو میں انگریزی بیک گراؤنڈ میوزک بھی سنائی دے رہا۔
واضح رہے کہ علیزے شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی یہ ویڈیو اُن کے مداحوں کو کچھ خاص پسند نہیں آئی ہے اور صارفین نے تنقید کرنا شروع کر دی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

