بلاول زرداری نے صوبے کو تباہ کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا، خرم شیر زمان

خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری نے صوبے کو تباہ کرنے کے سوا کچھ نہیں کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان نے ایک اور ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے کلفٹن میں موجود مختلف محکموں کی سرکاری گاڑیوں کا قبرستان گاڑیوں کی شکل میں گل سڑھ رہا ہے۔
انھوں نے مزید کہا ہے کہ ویڈیو کے زریعے عوام کو حکومت کی نااہلی منظر عام پر لارہے ہیں، مہنگی ترین گاڑیوں کی شکل میں عوام کا پیسہ برباد کیا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

