Advertisement

مشین کو آنکھیں دکھائیے ، بدلے میں کرپٹو کرنسی پائیے

آنکھ کی سکیننگ کروانے پر کرپٹو کرنسی ‘‘ورلڈ کوائن’’ دیا جائے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سٹارٹ اپ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی ان کی کمپنی سے اپنی آنکھ کی سکیننگ کروائے گا، اسے معاوضے میں ایک نئی کرپٹو کرنسی ‘‘ورلڈ کوائن’’ دی جائے گی۔

 [amazonad category=”Electronics”]

رپورٹ کے مطابق صرف یہی نہیں بلکہ آنکھ کی سکیننگ کروانے والے کو ‘‘ورلڈ کوائن’’ کمپنی میں تھوڑا سا حصہ بھی دیا جائے گا۔

اس حوالے سے کرپٹو کرنسی کے بانی سیم آلٹمین کا کہنا ہے کہ ایک مخصوص مشین کے ذریعے آنکھوں کی سکیننگ کرکے سکیورٹی اور ذاتی معاملات کے حوالے سے اس شخص کی ایک ڈیجیٹل شناخت تخلیق کی جائے گی جو مکمل طور پر محفوظ ہوگی یعنی اس شناخت کو صرف وہی شخص استعمال کرسکے گا۔

Advertisement

اپنی کمپنی ‘‘ورلڈ کوائن’’ کے ذریعے بھی آلٹمین یہی کرنا چاہتے ہیں کہ بلاک چین ٹیکنالوجی کے ذریعے ہر شخص کی ڈیجیٹل شناخت کو اس قدر محفوظ بنا دیا جائے کہ کوئی بھی اس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کرسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version