وینا ملک کے ہتک عزت کے دعوے پر سماعت

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور میزبان وینا ملک کے ہتک عزت کے دعوے پر کیس کی سماعت ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک کے ہتک عزت کے دعوے پر کیس کی سماعت ہونے پر اداکارہ کے سابق شوہر اسد خٹک نے دعویٰ خارج کرنے کی درخواست دائر کردی۔
[amazonad category=”Mobile”]
عدالت نے اداکارہ وینا ملک سے 7 جولائی کو جواب طلب کرلیا۔
تاہم درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ سابق شوہر نے سوشل میڈیا اور میڈیا پر جھوٹے الزامات عائد کیے۔
Advertisement
ایڈیشنل سیشن جج خان محمد نے وینا ملک کی درخواست پر سماعت کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

