Advertisement

سعودی ولی عہد نے نوجوانوں کی شادیوں کیلئے 10 لاکھ ڈالرز مختص کر دیے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے میرج گرانٹس کے لیے لگ بھگ 10 لاکھ ڈالرز مختص کر دیے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مملکت کے 200 نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی شادیوں کے لیے 37 لاکھ سعودی ریال (9 لاکھ 97 ہزار 80 ڈالرز) تقسیم کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

یہ رقم ولی عہد کے یتیموں اور مختلف طرح کی معذوریوں کے شکار افراد کی مدد کے جذبے  کے تحت جاری کی جا رہی ہے، یہ افراد ’سند محمد بن سلمان پروگرام‘ کی ترجیحات میں شامل ہیں۔

واضح رہے کہ سنہ 2019 میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 26 ہزار سے زائد  افراد کو اسی منصوبے کےتحت 52 کروڑ ڈالرز مہیا کیے تھے اور انہیں معاشی آگاہی سے متعلق تربیت بھی دی گئی تھی۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version