Advertisement

کراچی: ویکسینیشن سینٹر میں ویکسین کی قلت

کراچی شہر کے سب سے بڑے ویکسینیشن سینٹر میں وکیسین کی قلت ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے  ایکسپو ویکسینیشن سینٹر میں سائنو ویک ختم ہوگئی ہے جس سے سائنو ویکسین کے لیے ویکسینیشن سینٹر آنے والے افراد کو پریشانی کا سامنا ہے۔

ایکسپو ویکسینیشن سینٹر کی انتظامیہ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ آج شام یا رات تک ویکسین دستیاب ہوگی

واضح رہے کہ ویکسینیشن سینٹر میں 3 طرح کی ویکیسن لگائی جارہی ہے، ایکسپو سینٹر میں سائنو فارم کی پہلی ڈوز بھی لگائی جارہی ہے اس کے علاوہ سائنوفارم، اسٹرازینیکا اور موڈرنا لگائی جارہی ہے

ایکسپو ویکسینیشن سینٹر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سائنوفارم کی پہلی اور دوسری دونوں ڈوز لگائی جارہی ہے جبکہ اسٹرازینیکا اور موڈرنا ویکسین صرف بیرون ممالک جانے والے افراد کو لگائی جا رہی ہے۔

Advertisement

 ایکسپو ویکسینیشن سینٹر کی انتظامیہ  نے مزید کہا کہ بیرون ممالک جانے والے افراد اپنی سفری دستاویزات دکھا کر موڈرنا یا اسٹرازینیکا ویکسین لگواسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version