شہریوں کو گھر گھر جا کر کورونا ویکسی نیشن لگانے کا آغاز

ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے شہریوں کو کورونا ویکسی نیشن گھر گھر جا کر لگانے کا آغاز آج سے کر دیا گیا ہے۔
ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا کہنا ہے کہ ٹیمیں پولیو مہم کی طرح گھر گھر جا کر کورونا ویکسینیشن لگائیں گی جبکہ روزانہ کی بنیاد پر تقریباً 65 ہزار شہریوں کو ویکسی نیٹ کرنا ٹارگٹ ہو گا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسی نیشن لگانا ہدف ہے جبکہ 40 فیصد ویکسی نیشن ہدف کو حاصل کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ مدثر ریاض نے شہریوں کو کورونا ویکسی نیشن ٹیموں سے بھرپور تعاون کرنے کی اپیل بھی کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement