روس، پہاڑ کی چوٹی پر قائم جھولا اچانک ٹوٹ گیا

روس میں پہاڑ کی چوٹی پر قائم جھولا اچانک ٹوٹ گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جھولا اس وقت ٹوٹا کہ جب دو خواتین جھولا جھول رہی تھیں لیکن قسمت لڑکیوں پر مہربان رہی اور اس طرح وہ گہری کھائی میں گرنے سے بال بال بچ گئیں۔
خوش قسمتی سے جھولا جھولنے والی خواتین کی زندگی بچ گئی ہے۔
[amazonad category=”Electronics”]
اس پہاڑ کی بلندی تقریباً 6 ہزار فٹ ہے جہاں سیروتفریح کے غرض سے فیملی موجود تھی اس دوران دو خواتین نے جھولا جھولنے کا فیصلہ کیا۔
Advertisement
متعلقہ ادارے نے واقعے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا جبکہ وہاں موجودہ دیگر جھولوں کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

