Advertisement

بابر اعظم الیون نے پہلا انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ جیت لیا

بابر اعظم الیون نے پہلا انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچ جیت لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بابراعظم الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 364 رنز بنائے تھے۔

[amazonad category=”Auto”]

365  رنز کے تعاقب میں شاداب خان الیون 200 رنز پر آؤٹ ،اعظم خان 22 اور شاداب خان 18 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ عبداللہ شفیق 106 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

بابراعظم الیون کی طرف سے عثمان قادر نے 4 اور محمد حسنین نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔

Advertisement

بابراعظم الیون نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 364 رنز بنائے تھے ۔

کپتان بابراعظم اور امام الحق کے درمیان دوسری وکٹ کے لئے 159 رنز کی شراکت قائم ہوئی تھی۔

کپتان بابراعظم 100 رنز بناکر ریٹائرڈ آؤٹ ہوئے تھے جبکہ اوپنر امام الحق  نے 85 اور سلمان علی آغا  نے 59 رنز بنائے تھے۔

شاہین شاہ آفریدی، شاداب خان اور محمد وسیم جونیئر  نے ایک ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version