کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز ، سرکاری دفاتر بند کر دیے گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر بند کردیے گئے ہیں۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 8 اگست تک سندھ کے تمام سرکاری محکموں کو بند رکھا جائے گا جبکہ بند کیے گئے سرکاری محکموں کے ملازمین گھروں سے کام کرینگے۔
واضح رہے کہ محکمہ صحت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے دفاتر کھلے رہیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

