پاکستان میں پائی جانے والی کورونا وائرس کی اقسام کے نام سامنے آگئے

پاکستان میں پائی جانے کورونا وائرس کی اقسام کے نام سامنے آگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انڈین، یو کے اور ساوتھ افریقن کورونا وائرس پائی جاتی ہے۔
این آئی ایچ نے بتایا ہے کہ مئی کے آخر میں اور جون کے پہلے 15 دنوں میں مریضوں کے سیمپل لیے گئے ہیں، سیمپل میں یو کے ، انڈین اور ساوتھ افریقن وائرس کی اقسام سامنے آئی ہے۔
این آئی ایچ نے مزید بتایا ہے کہ سرویلنس ڈویژن قرانٹائن اور کنٹیکٹ ٹریسنگ کے ذریعے اس پر مزید کام کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

