Advertisement

دنیا کے عظیم ترین شہر سمر قند کا دورہ ایک شاندار تجربہ رہا، وزیر اعظم

وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کے عظیم ترین شہر سمر قند کا دورہ ایک شاندار تجربہ رہا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ بالآخر پندرہویں صدی کی ابتدا میں دنیا کے عظیم ترین شہر سمر قند کا دورہ ایک شاندار تجربہ رہا۔

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ اس دوران عامر تیمور کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور اس کے بعد امام بخاری کے مزار پر بھی قاتحہ خوانی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Next Article
Exit mobile version