پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، قومی ٹیم مینجمنٹ نے پاکستان کی پلئینگ الیون فائنل کرلی

قومی ٹیم مینجمنٹ نے پاکستان کی پلئینگ الیون فائنل کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق محمد نواز، محمد وسیم جونیئر ، شرجیل خان ، محمد رضوان ، بابر اعظم ، محمد حفیظ ، فخرزمان ، اعظم خان ، محمد نواز ، شاداب خان ، حسن علی اور شاہین شاہ آفریدی کو پلئینگ الیون میں شامل کرلیا گیا ہے جبکہ عماد وسیم ، محمد حسنین اور عثمان قادر کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے ڈراپ کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج شام 7 بجے شروع ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

