ویکسینیشن نا کروانے والوں پر پابندیاں ، اعلامیہ جاری

کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ویکسینیشن نہ کروانے والوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ پابندی کا اطلاق آج یکم جولائی سے ہوگا۔
جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ویکسینیشن نہ کروانے والے افراد کو سرکاری دفاتر، تفریحی مقامات ، بینکوں، شاپنگ مالز، پبلک ٹرانسپورٹ وغیرہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔
شہر کے تمام شاپنگ مالز کے دکانداروں کو کورونا ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ شادی ہالز میں بھی بغیر ویکسینیشن کارڈ کے مہمانوں کو آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

