Advertisement

فزیکل امتحانات لینے پر احتجاج کرنے والے متعدد طلباء گرفتار

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے فزیکل امتحانات لینے پر اسلام آبد کے طلباء حکومت کے خلاف ڈی چوک پر احتجاج کر رہے تھے جس کے بعد متعدد طلباء کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

طلباء کا کہنا ہے کہ آن لائن کلاسز میں نا مکمل کورس کے ساتھ ہم امتحان کیسے دیں ، حکومت کی  ہٹ دھرمی ہمارا مستقبل تباہ کر رہی ہے۔

پولیس کی بھاری نفری بھی ڈی چوک پہنچ گئی ہے۔

واضح رہے کہ  طلبا کی جانب سے حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی جارہی تھی جبکہ احتجاج کے باعث ٹریفک بھی مکمل طور پر بلاک ہوگیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام، دوسرے فیز کا آغاز آج ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version