بیماری کا بہانہ اور میچ کے مزے خاتون کو مہنگا پڑگیا

فٹ بال کا میچ دیکھنے کے لیے دفتر میں بیماری کا بہانہ کرنا خاتوں کو کیسے پہنگا پڑا؟
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی خاتون نے دفتر میں بیماری کا بہانہ کرنا اور میچ کے مزے لینے پہنچ گئیں۔
[amazonad category=”Auto”]
بیماری کے نام پر دفتر سے چھٹی لینے والی 37 سالہ برطانوی شہری کو اس کے باس نے انگلینڈ اور ڈنمارک کا میچ انجوائے کرتے ہوئے ٹی وی پر دیکھ لیا۔
خاتون کے باس نے میچ کے اگلے دن اسے فون کرکے نوکری سے برخاست کرنے کی اطلاع پہنچائی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

