Advertisement

سندھ بھرمیں موڈرنا ویکسین آج صبح پہنچا دی گئی

موڈرنا ویکسین

سندھ  بھرمیں موڈرنا ویکسین آج صبح پہنچا دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ موڈرنا ویکسین کراچی میں صرف ایکسپو سینٹر میں دستیاب ہوگی اس کے علاوہ اندرون سندھ میں صرف جامشورو میں موڈرنا  ویکسین دستیاب ہوگی۔

خیال رہے کہ امریکن ویکسین موڈرنا دو روز پر مشتمل ہے،28 روز بعد دوسرا ڈوز لگایا جائے گا اور موڈرنا صرف بیرون ممالک سفر کرنے والے افراد کو لگائی جائے گی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ موڈرنا ویکسین کے لیے شہری پاسپورٹ ، ویزا و دیگر کوائف  ہمراہ لے کر جائینگے۔

واضح رہے کہ سندھ میں اس وقت چینی ویکسین سائنو فارم ،سائنو ویک لگائی جارہی ہےاس کے علاوہ سنگل ڈوز ویکسین کین سائنو بھی چند سینٹرز پر دستیاب ہے اور امریکن ویکسین ایسٹرا زینیںکا بھی چند سینٹرز پر دستیاب ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ فائزر صرف ڈاؤ میں کینسر،جگر و دل کے عارضے میں مبتلا افراد کو لگائی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version