Advertisement

ہالی ووڈ کے سپر اسٹار میٹ ڈیمن کو 12 سال بعد کس بات کا افسوس ہونے لگا؟

ہالی ووڈ کے معروف اداکار میٹ ڈیمن کو مشہور زمانہ فلم اواتار چھوڑنے کا شدید افسوس ہونے لگا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں میٹ ڈیمن نے کہا کہ اگر وہ 12 سال پہلے فلم کے ہدایت کار جیمز کیمرون کی بات مان لیتے تو آج 200 ملین پاؤنڈ کے مالک ہوتے۔

 [amazonad category=”Electronics”]

2009 میں جیمز کیمرون نے فلم اواتار میں انہیں لیڈ رول کی پیشکش کی تھی اور اُنہیں فلم کی کمائی کا 10 فیصد دینے کا وعدہ کیا۔

تاہم میٹ ڈیمن نے پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔

Advertisement

فلم باکس آفس پر سپرہٹ گئی اور دو ارب پاؤنڈ کی کمائی کرلی، لیکن میٹ ڈیمن اپنی ناں کی وجہ سے 200 ملین پاؤنڈ سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاسین ملک کا مبینہ حلف نامہ ، بھارتی میڈیا نے منموہن سنگھ کو بھی نہ چھوڑا
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
طالبان نے فروری2025 میں گرفتار کیے گئے برطانوی جوڑے کو رہا کر دیا
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
سری لنکن بولر کو 5 چھکے لگانے والے محمد نبی کا والد کے انتقال پر اظہار افسوس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version