اوور بکنگ کرنے والی ائیر لانز کےخلاف کارروائی کی جارہی ہے،غلام سرور

غلام سرور کا کہنا ہے کہ اوور بکنگ کرنے والی ائیر لانز کےخلاف کارروائی کی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر پھنسے پاکستانیوں کیلئے اقدامات کررہےہیں، 18 فلائٹس سے 4 ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو لایاجائےگا۔
غلام سرور نے مزید کہا ہے کہ 4 دن میں تمام پاکستانیوں کو واپس وطن لایاجائے گا،5 جولائی سے آپریشن کا آغاز کیا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

