Advertisement

میری ماں اور بیوی میرے خلاف اکٹھے ہوکر بنگالی میں جھگڑا کرتی ہیں، ابھیشک

بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشک بچن اور ان کی اہلیہ ایشوریا رائے اپنے خاندان کے افراد بالخصوص امیتابھ بچن اور جیہ بچن سے کافی قریب ہیں۔

2015  ایک انٹرویو میں ابھیشک سے پوچھا گیا کہ ان کی والدہ اور بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جیہ بچن، اہلیہ ایشوریا سے تلخ کلامی یا بحث کے دوران ان کا ساتھ دیتی ہیں یا ان کی اہلیہ ایشوریا کا دفاع کرتی ہیں اس پر ابھیشک نے کہا تھا کہ دونوں میرے خلاف ایک ہو جاتی ہیں۔

[amazonad category=”Electronics”]

انھوں نے ہنستے ہوئے کہا تھا کہ یہ دونوں بنگالی میں مجھ پر حملہ آور ہوتی ہیں، اسکی وجہ یہ ہے کہ میری ماں بنگالی ہیں جبکہ ایشوریا نے بنگالی فلم ڈائریکٹر و اداکار ریتو پرانو گھوش کے ساتھ بنگالی ڈرامہ فلم  چھوکر بالی میں کام کیا تھا اس لئے وہ بھی بنگالی بول سکتی ہیں۔

ابھیشک کا کہنا تھا کہ جب بھی یہ دونوں میرے خلاف اکٹھی ہوتی ہیں تو یہ آپس میں بنگالی میں گفتگو شروع کردیتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version