Advertisement

مریم نفیس کا صارف کو کرارا جواب

اداکارہ مریم نفیس کو سوشل میڈیا پر ایک صارف نے تنقید کا نشانہ بنایا جس پر اداکارہ نے صارف کو کرارا جواب دے دیا۔

اداکارہ  نے انسٹاگرام پر عیدِ قرباں کے حوالے سے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے بچوں کی نصیحت کے لئے ایک پوسٹ شیئرکی۔

تصویری پوسٹ میں بتایا گیا کہ بچوں کو جانوروں سے حسنِ سلوک سے پیش آنا چاہئیے۔

اداکارہ نے کیپشن میں وضاحت دی کہ ہم سب جانتے ہیں بچے اپنی قربانی کے جانور کے ساتھ کتنا اچھا وقت گزارتے ہیں لیکن یہ بھی ہماری ذمہ داری ہے کہ انہیں جانوروں کے ساتھ پیار سے پیش آنے کا درس دیں۔

اداکارہ کی اس پوسٹ سے جہاں بہت سے صارفین متفق دِکھائی دیے وہیں ماہم نامی صارف نے لکھا کہ دادی اماں ہر وقت نصیحت کرتی رہتی ہیں۔

مریم نفیس نے صارف کو جواب دیتے ہوئے لکھا انسٹاگرام پر اوپر کی جانب ان فولو کا بٹن ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے مزید کہا کہ آپ لوگ کسی طرح خوش نا ہونا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version