لاہور: ویکسینیشن کا عمل جاری

صوبائی دارالحکومت لاہور میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو ویکسینیشن لگانے کا عمل جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہورمیں اب تک 20 لاکھ 42 ہزار 9 سو 12 افراد کو ویکسینیشن لگ چکی ہے ، جبکہ گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ لاہور نے 30 ہزار 254 افراد کو ویکسین لگائی تھی۔
ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ شہری ویکسینیشن سینٹرز میں آئیں اور ویکسی نیشن لگوائیں تاکہ 80 لاکھ کا جو ہمارا ٹارگٹ ہے وہ جلد سے جلد مکمل ہو۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement