Advertisement

ماسک نہ لگانے پر روبوٹ نے پٹائی کردی دلچسپ ویڈیو دیکھیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد دنیا بھر میں اس کا خوف پھیلا ہوا ہے۔

اب چونکہ اس وائرس سے لڑنے کے لئے بڑے پیمانے پر ویکسین بنائی بھی جارہی  ہیں اور لگائی بھی جارہی ہیں۔

لیکن پھر بھی ماہرین و سائنسدان کا کہنا ہے کہ کورونا کا خطرہ ابھی تک ختم نہیں ہوا ہے اس لئے اپنی تمام تر خفاظتی تدابیر کو جاری رکھیں۔

اسی حوالے سے دنیا بھر میں ماسک پہننے، ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال کرنے اور سماجی فاصلہ بنائے رکھنے پر مستقل زور  دیا جارہا ہے۔

اسی نوعیت کا ایک واقعہ چین میں پیش آیا ہے جہاں ایک ربورٹ نے ماسک نا پہننے پر ایک آدمی کی پٹائی کردی ہے۔

Advertisement

چین میں عوامی مقامات پر روبوٹ تعینات کیے گئے جو ماسک نہ لگانے والے شہریوں کی پٹائی کررہے ہیں تاکہ شہری ماسک لگانے کے عادی بن جائیں۔

مذکورہ شخص کو پہلے ایک روبوٹ نے سزا دی اس کے بعد قریب موجود دو سے تین روبوٹ آگے آگئے اور انہوں نے بھی اس شخص کو ماسک نہ پہننے پر سبق سکھایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version