Advertisement

امید ہے کہ اہلِ کراچی کو پھر سے گندگی میں نہیں ڈبویا جائےگا،علی زیدی

علی زیدی کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ اہلِ کراچی کو پھر سے گندگی میں نہیں ڈبویا جائےگا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ بارش کراچی سے گرمی بہا لےگئی ہے، وفاقی حکومت نے سندھ کی ناکارہ/ بدعنوان حکومت،جو برسوں سےکوڑا اٹھانےاور برساتی نالےصاف کرنےمیں ناکام رہی ہے ان کی مدد کیلئے جو کچھ ممکن تھاکیا اورمسلسل کررہی ہے۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ امیدہےہم اہلِ کراچی کو پھر سے گندگی میں نہیں ڈبویا جائےگا، اللہ پاک اس شہر پر رحم فرمائیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مولانا محمد خان شیرانی نے 92 برس کی عمر میں دوسری شادی کرلی
سونے کی قیمت میں تاریخی بلندی کے بعد تنزلی
پاکستان میں تاریخی نجکاری، عالمی اعتماد کی بحالی کی علامت
معاشی محاذ پر اہم کامیابیاں حاصل، مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آچکی ہے، وزیرخزانہ
اسلام آباد ، راولپنڈی سمیت پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version