Advertisement

عمران خان پاکستان کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں، فردوس

وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی مثبت شکل دنیا کے سامنے پیش کی ہے اور اس پر پوری دنیا انہیں سراہ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان سے ہمارے صدیوں پرانے مذہبی اور ثقافتی رشتہ ہے ۔ مستحکم اور پُرامن افغانستان پاکستان کے لیئے مفید ہے۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ عمران خان پاکستان کے مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ان کی کوششیں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی۔

فردوس عاشق اعوان نےمزید کہا کہ وزیراعظم نے پاکستان کا مثبت تشخص دنیا کے سامنے اجاگر کیا اور دنیا کے ہر فورم پر قومی مفاد کا تحفظ بھی کیا۔

Advertisement

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ماضی کی حکومتوں کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کے معیشت کو درپیش مسائل ماضی کی حکومتوں کی کرپشن کےباعث ہے اور اب پاکستان کو مضبوط بنانے کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version