Advertisement

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ، انتظامیہ حرکت میں آگئی

ملتان میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کے خلاف  بھرپور کارروائیاں کی جارہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شہر کے 12 معروف کاروباری مراکز سیل کر دیے گئے ہین جبکہ سیل ہونے والے مراکز میں ریسٹورنٹس، فاسٹ فوڈ اور ڈرنک سینٹرز شامل ہیں۔

سیل ہونے والے مراکز میں پلوٹو نائٹ ، فوڈ چوائس، جونی ڈرنک کارنر، اسپائسی بائیٹ ، گرینڈ گرِل ، سب وے، نائن پی ایم، کیفے نائٹ ، پرچ پیالی ، بٹ کڑاہی بار بی کیو اینڈ ریسٹورنٹ اور رشید ڈرنک کارنر سمیت ڈیرہ حق کو بھی تالے لگا دیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ  حکومت کی طرف سے عائد پابندی کے باوجود رات 12 بجے کے بعد بھی ان مراکز میں انڈور سروس جاری تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version