Advertisement

پاک سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینگے، شیخ رشید

Sheikh Rasheed lashes out on Opposition in a media talk

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کے پاک سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینگے۔

تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحقیقات ہماری ذمہ داری تھی جو ہم نے مکمل کرلی ہے اور پہلے ہمیں پنڈی سے متعلق معلومات نہیں مل رہی تھیں آج مل گئیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ معاملے میں شامل چاروں گاڑیاں ہماری تحویل میں ہیں اور گاڑیوں کے ڈرائیورز سے بھی تفتیش مکمل ہو گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مجھ پر تنقید ہو رہی ہے کہ 4 بے گناہوں کو جیل میں ڈال دیا۔

شیخ رشید نے مریم نواز پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا یہ پاکستان کے دشمنوں کے ایجنڈے پر کھیل رہے ہیں اور ملکی سلامتی کے خلاف بیانات دے رہی ہیں۔

Advertisement

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور واقعے میں بھارت ملوث ہے اور سوشل میڈیا پر بھارت سے متعلق مہم چلائی جا رہی ہے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے مزید یہ بھی کہا کہ پاک سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version