Advertisement

خطے میں امن کے لیے پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں،چوہدری سرور

چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لیے پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کیساتھ پرامن اور مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے، بھارت افغانستان سمیت پورے خطے میں امن کے دشمنوں کے ساتھ ہے، پاکستان کے پاس دنیا کی بہترین افواج موجودہے  دشمنوں کو ناکام بنایا جائے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کے ساتھ ہے اور ملکی دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے۔

پنجاب کے گورنر نے مزید کہا ہے کہ دہشت گردوں اور امن کےخلاف سازش کرنیوالوں کے عزائم ناکام ہونگے، افغان سفیر کی بیٹی کے ساتھ پیش آنیوالے واقعہ کے ملزمان جلد قانون کے شکنجے میں ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version