جتنی محنت کریں گے اتنی ہی کامیابی ملے گی، فیروز خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان نے مداحوں کو مشورہ دے دیا۔
اداکار فیروز خان نے مداحوں کو کامیابی حاصل کرنے کے لیے محنت کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔
اداکار فیروز نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنی ویڈیوشیئر کی ہے۔
فیروز خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکار رات کے وقت سڑک پر رننگ کرتے ہوئےنظر آرہے ہیں ۔
انہوں نے یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’آپ اتنی ہی بڑی کامیابی حاصل کرتے ہیں جتنی آپ محنت کرتے ہیں۔‘
Advertisement
اداکار نے مزید لکھا کہ تو جب سب سو رہے ہوں تو آپ ٹریننگ کریں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

